Monday, 21 May 2012

چکن چیز سینڈویچ پاکٹس

چکن چیز سینڈویچ پاکٹسآپکے پاس کوئی بھی بچا کھچا سالن ھے تو بھی چلے گا ورنہ آلو یا چکن ابال کر اجینو موتو اور کالی مرچ۔لال کٹی مرچ کے ساتھ میش کر کے مکس کر دیں۔ آپ اس میں ہزاروں چیزیں اپنی پسند سے ڈال یا نکال سکتے ہیں۔اب بریڈ کو اپنے پسند کی شکل کے ٹکڑوں میں کاٹیں اور یہ آمیزہ اوپر رکھ کر اس پر چیز رکھیں اور دوسرے ٹکڑے کو اوپر رکھ کر تھورا دبا کر فکس کر لیں۔ اب اس پاکٹ کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو

No comments:

Post a Comment