انڈے اور آلو کے مکھنی کٹلٹساجزاءآلو ۳ سے ۴ عددانڈے ۳ عددنمک حسب ضر ورت مکھن ۲ کھانے ک چمچکالی مرچ ا چائے کا چمچبریڈ کر مز کو ٹنگ کے لئےتیل فرائی کے لئےترکیبآلو اور ۲ عدد انڈے ابال لیں۔ پھر ان کو میش کر لیں۔ پھر اس میں نمک کالی مرچ اور مکھن شامل کر کے مکس کریں۔ پھر کوٹنگ کے لئے آمیزے کو کٹلٹس کی شکل دے کر ایک بار بریڈ کرمز لگا ئیں پھر انڈے میں ڈپ کریں اور پھر بریڈ کرمز لگا کر فرائی کر لیں۔ ا نڈے
No comments:
Post a Comment