چٹنی بھرے شامی کباباجزاء:قیمہ آدھ کلو چنے کی دال آدھ پاؤ آلو ڈیڑھ پاؤ سیاہ مرچ آدھ چھٹانک لونگ آدھ چھٹانک انار دانہ آدھ چھٹانک دھنیا ایک گٹھی سبز پو دینہ ایک گٹھی کچا آم ایک عدد سبز مرچ حسب ذائقہ سرخ مرچ حسب ذائقہ پیاز آدھ پاؤ لہسن 8جوئے انڈے تین عدد ادرک آدھ چھٹانک گھی حسب ضرورتترکیب:کباب کی تیاری سے ایک گھنٹہ قبل چنے کی دال بھگو کر رکھ دیں۔ پھر دال اور قیمہ دھو کر ایک دیگچی میں ڈال دیں اور اس
No comments:
Post a Comment