Thursday, 20 September 2012

بیوٹی ٹپس

بیوٹی ٹپسہاتھوں کو ملائم کرنے کے لیے :٭ رات کو سونے سے پہلے لیموں کا عرق اور گلیسرین لیں اور ہاتھوں پر ملیں اوراسی حالت میں سوجائیں صبح صاف پانی سے ہاتھ صاف کرلیں ، ہاتھ نرم ونازک ہوجائیں گے ۔٭ ہاتھوں پر زیتون کا تیل یا ٹماٹر کے ٹکڑے ملئے،اس طرح ہاتھ نرم ونازک ہوجائیں گےبال سفید ہونے سے بچانے کے لیے:بال اگر وقت سے پہلے سفید ہونا شروع ہوجائیں تو رات سونے سے پہلے ایک پاو دودھ میں چند قطرے بادام

No comments:

Post a Comment