آلو کو پيس کر پتلے کپڑے ميں رکھ کر پوٹلي بناليں، اسے آنکھوں کے نيچے ہلکے ہاتھوں سے مليں، آلو ميں، پايا جانيوالا اينزائم سياہ حلقوں کو دور کرتا ہے، يہ نسخہ باقاعدگي سے استعمال کرسکتے ھيں۔ايک چمچ عرق گلاب، ايک چمچع ککڑي کا رس اچھي طرح ملاليں، اسے روئي کے ٹکڑے سے آنکھيں کے نيچے لگائيں، عرق گلاب اور ککڑي ميں پائے جانيوالا عناصر کيلشيم، فاسورس، آئرن، ميگنيشيم، وٹامن سي، وٹامن اي، وغيرہ، عناصر ڈارک
No comments:
Post a Comment