چہرے کي جھرياںبڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ جلد ميں ڈھيلا پن اور جھرياں پيدا ہونا فطری عمل ھيں، کيونکہ عمر کے ساتھ ساتھ جلد کے کلوزن( collagen an elastic ) اور ايلاسٹک نامی عناصر کي مقدار کم ہوجاتي ہے، جس کي وجہ سے جلد ميں ڈھيلا پن آجاتا ہے، کسي کسي عورت ميں کم عمر ميں بھي يہ مسئلہ دکھائي دينے لگتا ہے، اسی حالت ميں چہرہ مرجھايا اور بوڑھا سا دکھائي دينے لگتا ہے۔کم عمر ميں جلد ميں جھرياں پيدا ہونے کي
No comments:
Post a Comment