گول گپےاجزاءگول گپوں کے لیےآٹا دو پیالیبیکنگ پاؤڈر چائے کا ایک چمچہنمک حسب ذائقہاجوائن (پسی ہوئی) چائے کا آدھا چمچہتیل تلنے کے لیےترکیب؛آٹے میں بیکنگ پاؤڈر ،نمک،اجوائن مکس کریں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر سخت سا آٹا گوندھ لیں۔پتلی چپاتی بیل کر ڈھکن سے گول گپوں کے سائز کی ٹکیاں کاٹ لیں۔کڑاہی میں تیل گرم کریں۔گرم تیل میں گول گپا ڈال کر اسپر چمچہ رکھ دیں اور پھر ہٹایئں۔گول گپا بھول جائے گا ۔ہلکا براؤن
No comments:
Post a Comment