Saturday, 21 July 2012

چنے اور مونگ کی دال کے پکوڑے۔۔۔

چنے اور مونگ کی دال کے پکوڑے۔۔۔اجزاء:چنے کی دال ایک کپمونگ کی دال ایک کپپیاز باریک کٹی ہوئی ایک عدد درمیانیباریک ہری مرچ چار سے پانچثابت لال مرچ حسب ضرورتنمک حسب ضرورتزیرہ حسب ضرورتثابت دھنیہ حسب ضرورتباریک کتری ہوئی ہرا دھنیہترکیبچنے اور مونگ کی دال سحری کے وقت سے بھگو کر رکھ دیں۔۔۔شام میں انکو پیس لیں۔۔ویسے تو گرینڈر میں پیس لیں مگر ہمارے گھر میں نانی وغیرہ سِل پہ پیس لیتیں تھیں۔اب توے کو ہلکا

No comments:

Post a Comment