ٹماٹر کی میٹھی چٹنی ٹماٹر آدھا کلو کلونجی چوتھائی چمچسونف چوتھائی چمچمیتھی دانہ چوتھائی چمچآئل دو چمچنمک مرچ ۱ ٹی اسپون یا حسب ذائقہچینی ۱ بڑا چمچترکیب: ٹماٹر کاٹ کر سب چیزوں سمیت پتیلی میں ڈال دیں اور تھوڑا پانی بھی ڈال دیں ساتھ میں۔ انکو اچھی طرح بھونیں اور بھون کر پانی بلکل خشک کر لیں یہاں تک کہ تیل نکل آئے۔ چٹنی تیار ھے۔
No comments:
Post a Comment