Tuesday, 3 July 2012

کریلے پیاز

کریلے پیازاجزاءکریلے 1 کلو۔۔ (دھو کر اچھی طرح نمک لگا کر کم از کم 2 گھنٹوں کے لئے فریز کر دیں)پیاز آدھا کلو (لچھوں کی شکل میں کاٹ لیں)آئل 1 کپنمک حسب ذائقہمرچ حسب ذائقہدھنیا پاؤڈر 1 ٹیبل سپونہلدی ہاف ٹی سپونترکیب:فریز کئے ہوئے کریلوں کو 1 بار پھر اچھی طرح دھو لیں تا کہ ان کی کڑواہٹ نکل جائے ۔۔ پھر 1 گلاس پانی میں ان کو 5 منٹ بوائل کریں۔۔فرائنگ پیں میں تیل ڈال کر گرم کریں پھر بوائل کیے ہوئے کریلے

No comments:

Post a Comment