Saturday, 21 July 2012

آلو کے پکوڑے

آلو کے پکوڑےاجزاء:آلو۔۔۔۔ دو تینبیسن۔۔۔ آدھا کپنمک، مرچ۔۔۔۔ حسب پسنددھنیا پاؤڈر۔۔۔ ایک کھانے کا چمچہلدی۔۔۔۔ چوتھائی چمچزیرا پاؤڈر۔۔۔۔ حسب پسندانار دانہ۔۔۔۔ اگر پسند ہو تو ، میں اس میں نہیں ڈالتی۔انڈا۔۔۔۔ ایک ۔۔۔ اگر ڈالنا چاہیں تو ورنہ ضروری نہیں۔ترکیب:بیسن میں تمام مصالحے ڈال دیں اور مکس کریں۔ پھر پانی بہت تھوڑا تھوڑا ڈال کر مکس کرتی جائیں۔ ایک دم زیادہ پانی ڈالنے سے بیسن ٹھیک نہیں گھلتا۔ میں تو

No comments:

Post a Comment