Saturday, 21 July 2012

چکن کے پکوڑے

چکن کے پکوڑےچکن برسٹ ۔ ایک عددسویا سوس ۔ ایک چمچہٹماٹو کیچپ ۔ آدھا چمچہنمک ۔ بہت تھوڑا سا(کیونکہ ساس اور کیچپ میں بھی نمک ہوتا ہے)۔ہری مرچ پیسٹ ۔ آدھا چمچہدھنیا پوڈار ۔ ایک چمچہ(آدھا گوشت کے لئے اور آدھا بیسن کے لئے)۔ادرک پیسٹ ۔ آدھا چمچہبیسن ۔ ایک پیالیمیدہ آدھی ۔ پیالیبیکنگ پوڈار ۔ تھوڑا ساادرک لہسن کا پیسٹ پاو چمچہلال مرچ، ہلدی، نمک زیرہ پوڈار حسب منشاءتیل اتنا کہ پکوڑے تلنے پر ڈوبتے رہے ۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment