قیمے والے نانچکن قیمہنمک،سرخ مرچ پسی اور کٹی ھوئی،سوکھا دھنیہ پسا ھوا،سفید زیرہ پساھوا،تھوڑی کالی مرچ،گرم مصالحہ،ادرک پسا ھوا زیادہ سارا،چپلی کباب مصالحہ تھوڑا سا (آپشنل)۔قیمے میں تمام سپائیسز ملالیں۔نان کی ڈومیدہ ؛؛؛ 2 مگ (کپ نہیں ،مگ بڑا سا ھوتا ھے نا بس وہی) (چاھیں تو 2 مگ میدہ میں سے آدھا مگ گندم کا آٹا ڈال لیں۔ میں نے آٹا بھی ڈالا ھے۔)yeast ؛؛؛ 1 Tab spیوگرٹ ؛؛؛ 1Tab spنمک ؛؛؛ 1 tea spپسی
No comments:
Post a Comment