Tuesday, 24 July 2012

کھجور کا شربت / ملک شیک

کھجور کا شربت / ملک شیک کھجور : 6 سے 8 لے لیجئے ملک : 2 سے 3 کپچینی : حسب ذائقہبادام ۔ پستے ڈالنا چاہیں‌ تو ڈال لیجئے 3، 4کریم ۔۔۔۔ میں تو نہیں‌ ڈالتی ،جن کو پسند ہو وہ ڈال لیں چھوٹی الائچی ، پسی ہوئی 2 بہت ہوں گی ترکیب:کھجور کی گٹلیاں‌ نکال کر باریک کاٹ‌ لیں اور سب چیزوں کواس کے ساتھ ہی جوسر میں‌ ڈال دیں‌، اور اچھی طرح بلینڈ کر لیں ۔۔۔ اوپر سے سبز الائچی جو پسی ہوئ تھی وہ ڈال دیں‌۔۔۔۔ اور یہ تو

No comments:

Post a Comment