آلو کا سلاداجزاءآلو ۔لال چھوٹے چار پاونڈنمک اور کالی مرچ ۔حسبِ ذائقہپودینہ ۔ باریک کٹا ہوا، دو بڑے چمچے ساور کریم ۔ایک بڑا چمچہ پارسلے کے پتے ۔ دو بڑے چمچے مکھن ۔( بغیر ملک) نرم ایک بڑا چمچہ چمچے، پڑے پیالے اور اسٹیمر پاٹ ڈھکن کے ساتھَطریقہ1۔ ایک بڑے برتن میں ایک یا دو انچ کی سطح تک پانی ڈال کر اس کو تیز آنچ پر اُبالیں ۔2 ۔ آلوؤں کو چار ٹکڑوں میں کاٹیں۔3 - آلوؤں کو اسٹیمر پاٹ میں رکھ کر ڈھک دئیں
No comments:
Post a Comment