Sunday, 22 July 2012

چائینیز ڈمپلنگز

چائینیز ڈمپلنگزاجزاء:۔چائینیز ڈمپلنگز بنانے کے لئے آپ کو تین چیزیں الگ الگ تیار کرنی ہوں گی۔1: ڈو2: فلنگ3: سوسڈو بنانے کے لئے اجزاء و ترکیب:کارن فلور: آدھا کپپلین فلور: آدھا کپگرم پانی: حسبِ ضرورتڈو بنانے کے لئے کارن فلور اور پلین فلور کو ملا کرگوندھ لیں اور اِس آمیزے کو سخت رکھیں تا کہ اس کو فِل کرنے کے لئے جس بھی شیپ میں آپ موڑنا چاہیں یہ مُڑ جائے۔ گوندھنے کے بعد اس کو ایک گھنٹے کے لئے ڈھانپ کر

No comments:

Post a Comment