تھری ڈی فلموں کیلئے ہیلمٹ تیارنیویارک: جاپانی الیکٹرونک کمپنی سونی نے تھری ڈی فلموں کے دیکھنے کے لئے دوربین کی شکل کا ہیلمٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ جاپانی کمپنی کا کہنا ہے کہ ایچ ایم زیڈ۔ٹی ون نامی یہ ہیلمٹ تھری ڈی فلموں کو صرف ایک شخص کی آنکھوں تک محدود رکھنے کا کام آئے گا۔ یعنی لوگ اب زیادہ پرائیویسی سے فلمیں دیکھ سکیں گے۔ ایل ای ڈی ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیار ہونے والے اس الیکٹرونک آلے
No comments:
Post a Comment