Saturday, 21 July 2012

بھنڈی کے پکوڑے

بھنڈی کے پکوڑےاجزاء:بھنڈی: آدھا کلوپیاز: چار سے پانچ درمیانے سائز کےبیسن: دو کپآمچور: دو چائے کے چمچسرکہ: آدھا چمچخشک دھنیا: ایک کھانے کا چمچنمک: حسبِ ضرورتسُرخ مرچ پاؤڈر: حسبِ ضرورتزیرہ: آدھا چائے کا چمچہری مرچ: دو سے تینکوکنگ آئل: فرائی کرنے کے لئےبیسن میں نمک، مرچ، خشک دھنیا، زیرہ اور آمچور ملا کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور پھر حسبِ ضرورت پانی ڈال کر اس طرح سے گھولیں کہ سب مکس ہو جائے۔ بھنڈی

No comments:

Post a Comment