آڑو کاشیکاجزاء12 عددآڑو چھیل کراسکے ٹکڑے کر لیں۔دودھ: 2.5 گلاسالائچی: 3 عددبادام: ون تھرڈکپ اسکوکچھ گھنٹے پہلے پانی میں بھگولیں اورپھراسکے چھلکے اُتار لیںچینی: حسبِ ضرورت ترکیب:گرائنڈرمیں بادام اورالائچی ڈال کرتھوڑا سا دودھ ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ اچھی طرح میلٹ ہونے پر اس میں آڑو کے ٹکڑے، دودھ اوربرف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں اورگلاس میں نکال کرسروکریں۔نوٹ: جب آپ آڑو کے ٹکڑے ، دودھ اور برف ڈالیں
No comments:
Post a Comment